بدھ‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

انجینیئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور

datetime 3  دسمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے انجینیئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہائی کا ریلیف فراہم کر دیا۔
عدالتی حکم کے مطابق محمد علی مرزا کو آزادی کے لیے دو ضمانتی مچلکے، ہر ایک پانچ لاکھ روپے کے، جمع کرانا ہوں گے۔

یہ درخواستِ ضمانت لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس صداقت علی خان نے سماعت کے بعد منظور کی۔
یاد رہے کہ انجینیئر محمد علی مرزا کے خلاف جہلم میں توہینِ مذہب کا مقدمہ درج ہے، جبکہ اس سے قبل انہیں دفعہ 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کرکے جیل بھی بھیجا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں