بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

پولیس کا شادی کی تقریب کی آڑ میںرقص کی محفل پر چھاپہ ،دلہے سمیت 32 افراد گرفتار

datetime 3  دسمبر‬‮  2025 |

لاہور( این این آئی)چوہنگ پولیس نے شادی کی تقریب میں سڑک بند کرکے رقص کی محفل منعقد کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چھاپہ مارا اور دولہے سمیت خواجہ سرائوں اور دیگر افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق گرفتار افراد کی تعداد 32 ہے جن میں دولہا اور خواجہ سرا ء بھی شامل ہیں۔

ایف آئی آر میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ملزمان نے سڑک بند کر کے رقص کی محفل سجائی اور خواجہ سرائوں کے ساتھ فحش حرکات کی جا رہی تھیں۔پولیس کے مطابق چھاپے کے دوران 62 ہزار 500 روپے مالیت کی نقدی بھی برآمد کر لی گئی جبکہ کارروائی کے بعد شادی کی تقریب کو بھی منسوخ کر دیا گیا۔واقعے کا مقدمہ شادی ایکٹ، سانڈ ایکٹ اور دیگر دفعات کے تحت شاہ زیب، رمضان، احمد سمیت دیگر ملزمان کے خلاف درج کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…