بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

موٹروے کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2025 |

پشاور(این این آئی)موٹروے ایم ون کو شدید دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے،ٹریفک کو متبادل راستے جی ٹی روڈ کی طرف موڑ دیا گیا ہے۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق چارسدہ اور رشکئی انٹرچینج پر گاڑیوں کا داخلہ روک دیا گیا جبکہ پشاور ٹول پلازہ سے بھی ٹریفک کوموٹروے میں داخل نہیں ہونے دیاجارہا،ترجمان کے مطابق پشاور سے رشکئی تک حدِ نگاہ انتہائی کم ہے، جس کے باعث حادثات کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔

حکام کیمطابق ٹریفک کومتبادل راستے جی ٹی روڈ کی طرف موڑدیاگیا ہے،موٹروے پولیس نے مسافروں سے اپیل کی کہ غیرضروری سفر سے گریز کریں اور روانگی سے قبل ٹریفک اپڈیٹس لازمی چیک کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…