بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

زرعی یونیورسٹی میں جنسی اسکینڈل،پروفیسر کے طالبہ کو نازیبا اشارے، ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

فیصل آباد(این این آئی)زرعی یونیورسٹی فیصل آباد بورے والا کیمپس میں جنسی اسکینڈل سامنے آگیا ،جبکہ پروفیسر کی جانب سے مبینہ طور پر طالبہ کو نازیبا اشارے کرنے، اور جنسی ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔رپورٹ کے مطابق معاملے پر رد عمل دیتے ہوئے یونیورسٹی انتظامیہ نے کہا کہ طالبہ نے31 اکتوبر کو پروفیسر کے خلاف تحریری درخواست گزاری۔

یونیوسٹی انتظامیہ نے بتایا کہ جنسی حراسگی میں ملوث پروفیسر یحییٰ کو معطل کرکے ان کا داخلہ یونیورسٹی میں بند کردیا گیا ہے۔پرنسپل نے کہا کہ وائس چانسلر کے پاس حراسمنٹ کمیٹی معاملے کی انکوائری کررہی ہے، تاحال پروفیسر کے خلاف کوئی حتمی انکوائری رپورٹ سامنے نہیں آئی ہے۔پروفیسر یحییٰ خان کی طالبہ کو نازیبا اشارے کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی تھی۔ پروفیسر یحییٰ نے طالبہ سے اپنی گفتگو میں کہا تھا کہ ‘پیپرز میں 2 نمبر اضافی لگانے پر مجھے کیا دو گی’۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…