جمعہ‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان میں حیران کن سولر انقلاب، بجلی کے نظام میں سولر 20 فیصد کے قریب پہنچ گیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان 2025 میں اب تک 1.5 ارب ڈالر کے سولر پینل درآمد کرنے کے بعددنیا کا تیسرا بڑا سولر پینل درآمد کنندہ ملک بن گیا ہے۔عالمی تحقیقی ادارے ورلڈ ریسورس انسٹی ٹیوٹ نے پاکستان کے سولر انقلاب کی آگے بڑھنے کی حیران کن رفتارکو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہیکہ 2015 میں تقریباً صفر سے شروع ہونے والا سفر 2026 تک بجلی کے مجموعی نظام میں 20 فیصد تک ہو جائے گا۔

ورلڈ ریسورس انسٹی ٹیوٹ کے مطابق صرف 2024 میں ہی پاکستان نے 22 گیگا واٹ صلاحیت کے سولر پینلز درآمد کیے جوکہ برطانیہ کی گزشتہ 5 سال کی مجموعی تنصیبات سے بھی زیادہ ہے جب کہ یہ کینیڈا کی پوری تاریخ میں لگائے گئے سولر سسٹمز سے بھی بڑھ کر ہے۔ورلڈ ریسورس انسٹی ٹیوٹ کے مطابق 2025 میں اب تک پاکستان 1.5 ارب ڈالر کے سولر پینل درآمد کر چکا ہے جس کے بعد پاکستان دنیا کا تیسرا بڑا سولر پینل درآمد کنندہ ملک بن گیا ہے۔ ورلڈ ریسورس انسٹی ٹیوٹ کے مطابق پاکستان اپنی تاریخ کی سب سے نمایاں، عوامی قیادت سے ہونے والی تبدیلی کے دور سے گزر رہا ہے۔



کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)


عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…