بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور، امریکی نژاد پاکستانی خاتون کو سابق شوہر نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

لاہور (این این آئی)لاہور کے علاقے ڈیفنس بی میں امریکی نژاد پاکستانی خاتون کو سابق شوہر کی جانب سے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے جانے کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈیفنس بی پولیس نے زیادتی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے ،

جس میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ ملزم جہانزیب نے امریکی نژاد پاکستانی خاتون سے شادی کی، ملزم کو کریمینل کیس میں ملوث ہونے پر امریکی شہریت واپس کرنا پڑی، ملزم نے طیش میں آکر یونین کونسل میں طلاق نامہ جمع کروادیا، جب میں امریکہ میں تھی تو ملزم نے مجھے طلاق نامہ بھجوادیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…