بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج دورانِ سماعت بے ہوش ہو کرگر پڑے

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

اسلام آباد – اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس راجہ انعام امین منہاس دورانِ سماعت اچانک طبیعت خراب ہونے کے باعث ہسپتال منتقل کر دیے گئے۔عدالتی ذرائع کے مطابق، جسٹس راجہ انعام امین منہاس اور جسٹس ارباب محمد طاہر پر مشتمل ڈویژن بنچ کی سماعت جاری تھی کہ اچانک جسٹس انعام بے ہوش ہو کر کرسی پر گر پڑے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے دیگر ججز فوری طور پر کلثوم انٹرنیشنل ہسپتال پہنچ گئے۔ہسپتال کے ذرائع نے بتایا کہ ڈاکٹرز کی فوری طبی امداد کے بعد جسٹس راجہ انعام امین منہاس ہوش میں آ گئے ہیں اور ان کی طبی حالت بہتر ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق، دورانِ سماعت اچانک طبیعت ناساز ہونے کے سبب سماعت روک دی گئی اور جسٹس منہاس کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کا طبی معائنہ جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…