بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

پولیس افسر کی 22 سالہ بیٹی کی کنپٹی پر گولی لگی لاش برآمد

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

کراچی (این این آئی)شہر قائد کے علاقے ملیر میمن گوٹھ میں فلیٹ سے نوجوان لڑکی کی کنپٹی پر گولی لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق ملیر میمن گوٹھ میں واقع فلیٹ سے نوجوان لڑکی کی لاش ملنے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر وقوعہ کو سیل کر کے کرائم سین کو طلب کیا۔بعدازاں متوفیہ کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا۔

ایس ایچ او میمن گوٹھ جاوید ابڑو نے بتایا کہ متوفیہ کی شناخت 22 سالہ ثمرین دختر واجد کے نام سے کی گئی جبکہ ابتدائی تحقیقات میں واقعہ خود کو کنپٹی پر گولی مار کر خودکشی بتایا جا رہا ہے۔تاہم متوفیہ کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دی ہے۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے ملنے والا پستول اپنے قبضے میں لے لیا ہے جو کہ متوفیہ کے والد کا بتایا جاتا ہے۔ورثا نے پولیس کو بتایا کہ ثمرین نفسیاتی مسائل کا شکار تھی جبکہ اس کا والد پولیس افسر اور لاڑکانہ میں تعینات ہے تاہم پولیس واقعے کی مزید چھان بین کر رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…