اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

گھروں میں کام کرنے کے بہانے وارداتیں کرنے والا گروپ گرفتار

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

ننکانہ صاحب (این این آئی)گھروں میں کام کرنے کے بہانے وارداتیں کرنے والا گروپ گرفتار کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق غالب مارکیٹ آپریشن و انویسٹی گیشن ونگ کی مشترکہ کارروائی میں 2 ملزمان بھائی بہن کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ملزمان کو سی سی ٹیوی فوٹیجز اور جدید ٹیکنالوجی سے ٹریس کرکے ضلع ننکانہ صاحب سیگرفتار کیا۔

خاتون کینال پارک غالب مارکیٹ کے علاقے میں کویت پلٹ فیملی کے گھر کام کرتی تھی۔خاتون ملزمہ نے اپنے بھائی اور ماموں زاد بھائی سے مل کر ہاوس رابری کا پلان بنایا۔ چند روز قبل ملزمان گھر والوں کو یرغمال بناکر واردات کر کے فرار ہوگئے تھے۔ملزمان میں خاتون ارم، بھائی علی اور فرار ملزم ماموں زاد بھائی سمیع شامل ہیں۔ تیسرے ملزم سمیع کی تلاش کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ گرفتار ملزمان سے کویتی دینار، 2 تولے سونا، نقدی اور پستول برآمد ہوا ہے۔ ایس پی ماڈل ٹائون نے کہا کہ عوام سے التماس ہے اپنے ملازمین کی جانچ متعلقہ تھانے سے لازمی کروائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…