بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

انٹرپول نے مونس الہٰی کے خلاف 2 سال سے جاری تحقیقات بند کردیں

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (این این آئی)انٹرپول نے مونس الہٰی کے خلاف 2 سال سے جاری تحقیقات بند کردیں۔ذرائع کے مطابق انٹرپول نے مونس الہٰی کے خلاف 2 سال سے جاری تحقیقات بند کردی ہیں۔انٹرپول ذرائع کے مطابق بارسلونا میں مقیم مونس الہٰی کے خلاف شکایات کا جائزہ لیا، ان کے خلاف مبینہ غلط کاموں کے شواہد نہیں مل سکے، اب وہ انٹرنیشنل الرٹ پر نہیں ہیں۔

ذرائع کے مطابق پاکستان نے مونس الہٰی کے خلاف مجرمانہ الزامات کے تحت حوالگی کی درخواست کر رکھی تھی، حکام کا کہنا تھا کہ ملزم قتل، فراڈ اور اختیارات کے غلط استعمال میں مطلوب ہیں۔مونس الہٰی کے وکیل نے کہا کہ مونس الٰہی کو کلین چٹ مل گئی ہے، یہ انصاف کی فتح ہے، پاکستانی حکام نے کیسز بنا کر میرے موکل کو پریشان کیا۔وکیل نے کہا کہ مونس الہٰی اصول پر قائم ہیں اور وہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…