بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

فیصل آباد، خاتون کوشادی پرپہننے کیلیے طلائی زیورات دینامہنگاپڑگیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

فیصل آباد(این این آئی)گرین ٹاؤن میں شادی پر پہننے کیلئے دئیے گئے طلائی زیورات دینا خاتون کو مہنگا پڑ گیا، رشتہ دار خاتون 8تولے سونا لے کر غائب ہوگئی۔پولیس کے مطابق ملزمہ عمارہ کے خلاف 34لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات خرد برد کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

متاثرہ شہری نے بیان دیا کہ ملزمہ ان کی رشتہ دار ہیں جنہیں شادی کی تقریب کیلئے زیورات دئیے گئے تھے تاہم وہ واپس نہ آئیں۔پولیس نے کہا کہ ملزمہ کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری ہیں اور جلد اسے گرفتار کرلیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…