بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

پی ٹی ایم رہنماؤں نوراللہ ترین، حنیف پشین کی جانب سے قومی ترانے کی بے حرمتی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈٰیسک)پی ٹی ایم رہنماوں نوراللہ ترین اور حنیف پشین کی جانب سے قومی ترانے کی بے حرمتی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی خیبرپختونخوا حکومت کے جرگہ کے دوران پیش آیا۔ نوراللہ ترین قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہیں ہوئے اور حنیف پشتین نے قومی ترانے پر کھڑے ہونے سے انکار کیا۔سیاسی اور سماجی حلقوں کی جانب سے قومی ترانے کی بے حرمتی پر شدید ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…