بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

فحش ویڈیوز کے ذریعے خاتون کو ہراساں اور بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی راولپنڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے فحش ویڈیوز کے ذریعے ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث شخص کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزم کی شناخت محمد علی اسد ولد احمد خان کے نام سے ہوئی، ملزم نے خاتون کی ویڈیوز فحش ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیں۔

ملزم کا موبائل فون برآمد کرلیا گیا، فرانزک رپورٹ تیار کی جا رہی ہے، مقدمہ نمبر 193/2025 درج کرلیا گیا، سیکشن 21 PECA 2016 کے تحت کارروائی کی گئی۔این سی سی آئی اے نے کہا کہ مزید تحقیقات جاری ہیں، ڈیجیٹل شواہد فرانزک لیب کو بھجوا دیے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…