بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

فیروزوالہ میں افسوسناک واقعہ،25 سالہ پولیس کانسٹیبل نے خودکشی کر لی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوزڈ یسک) تھانہ فیروزوالہ کے علاقے وڈالہ دیال شاہ بوٹا پارک میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں پولیس کے جوان نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔پولیس رپورٹ کے مطابق کانسٹیبل شیروز افضل انصاری نے اپنے گھر میں ماتھے پر پستول سے فائر کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق متوفی کی عمر صرف 22 سال تھی اور چند ماہ قبل اس کی منگنی طے پائی تھی جبکہ شادی بھی چند ماہ بعد ہونا تھی۔پولیس کے مطابق شیروز افضل انصاری کا تعلق پنجاب کانسٹیبلری کی بٹالین نمبر 7 سے تھا اور وہ ایم پی اے ہاسٹلز لاہور میں سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات تھا۔واقعے کے بعد فیروزوالہ پولیس نے متوفی کی لاش کو تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کر دیا ہے جہاں پوسٹ مارٹم کے بعد مزید کارروائی جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…