بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

فیصل آباد ،طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بناکر بلیک میل کرنیوالے 2 وین ڈرائیورز گرفتار

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

فیصل آباد(این این آئی)پولیس نے طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 وین ڈرائیوروں کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق 2 وین ڈرائیوروں نے یونیورسٹی کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا اور اسے بلیک میل کرکے اس کے زیورات بھی ہتھیالیے تھے۔پولیس کے مطابق ملزمان نے طالبہ کے موبائل فون سے تصاویر چراکر اسے بلیک میل کیا۔

پولیس کے مطابق واقعے میں ملوث دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔ پولیس نے بتایا کہ کئی ماہ بعد طالبہ نے تنگ آکر والدین کو آگاہ کیا جس کے بعد پولیس کو اطلاع دینے پر ملزمان کے خلاف کارروائی کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…