بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے 2026کے چاند کی رویت کا کیلنڈر جاری کردیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2025 |

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات کی جانب سے 2026 کے چاند کی رویت کا کیلنڈر جاری کردیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ کیلنڈر میں پورے سال کے اسلامی مہینوں کی پیش گوئی کی گئی ہے جس میں چاند کی پیدائش، غروب آفتاب اور رویت کے اوقات کی تفصیلات شامل ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شعبان کا چاند 21 جنوری، رمضان کا چاند 18 فروری 2026 کو نظر آنے کا امکان ہے جبکہ شوال کا چاند 19 مارچ، ذی القعد کا چاند 18 اپریل 2026 کو متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ذی الحجہ کا چاند 17 مئی، محرم کا چاند 15 جون 2026 کو نظر آنے کا امکان ہے، صفر کا چاند 15 جولائی، ربیع الاول کا چاند 13 اگست 2026 کو نظر آنے کا امکان ہے۔ربیع الثانی کا چاند 12 ستمبر، جمادی الاول کا چاند 12 اکتوبر، جمادی الثانی کا چاند 10 نومبر، رجب کا چاند 10 دسمبر 2026 کو نظر آنے کا امکان ہے، یہ کیلنڈر محکمہ موسمیات کے کلائمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…