ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

لاہور،چائلڈ پورنو گرافی کے عالمی گینگ کے مرکزی کردار کے خوفناک انکشافات

datetime 23  اکتوبر‬‮  2025 |

لاہور (این این آئی) لاہور سے گرفتار ہونے والے چائلڈ پورنوگرافی کے عالمی گینگ کے مرکزی ملزم نے تفتیش میں خوفناک انکشافات کر دیئے۔ ملزم کمسن بچیوں کے ساتھ گھنانے فعل کی ویڈیوز ڈارک ویب پر بیچتا رہا۔ذرائع کے مطابق ملزم قریبی رشتہ دار 7بچیوں کے ساتھ گھنائونے فعل میں ملوث تھا ۔ ملزم 14سال تک اپنے ہی خاندان کی دو کم عمر بچیوں کے ساتھ گھنائونا فعل کرتا اور ویڈیوز بنا کر ڈارک ویب پر بیچتا رہا ۔

ملزم نے 2008ء سے 2022ء کے دوران بچیوں کی ویڈیوز بنا کر ڈارک ویب پر بیچیں ۔ ملزم بچیوں کو فحش ویڈیوز دکھا کر اپنے جال میں پھنساتا تھا ۔ ملزم عاصم سے 50سے زائد ویڈیوز برآمد ہوئیں،عالمی اداروں نے بھی رپورٹ کیا تھا۔ چالاک ملزم کو پکڑنے میں این سی اسی آئی اے کو پورا ایک سال لگا ۔ ملزم کی پہلی ویڈیو سنگاپور سے ملی ، تفتیش وہیں سے شروع ہوکر پاکستان تک آئی ۔ ملزم کو ٹریس کرنے کیلئے سنگاپور،آسٹریلیا،پرتگال اور برازیل کے اداروں سے مدد لی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…