بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی نے 92 برس کی عمر میں دوسری شادی کرلی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2025 |

اسلام آباد ۰نیوز ڈیسک) ااسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی نے اپنی زندگی کے 92 ویں سال میں دوسری شادی کر لی۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق مولانا شیرانی کا نکاح گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون سے اسلام آباد میں ایک مختصر اور سادہ تقریب میں ہوا، جس میں علماء اور معزز شخصیات نے شرکت کی اور انہیں شادی کی مبارکباد دی۔

مولانا محمد خان شیرانی نے میڈیا سے گفتگو میں نکاح کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کی دوسری شادی ہے۔ ان کی پہلی اہلیہ کچھ عرصہ قبل انتقال کر گئی تھیں۔رپورٹ کے مطابق مولانا شیرانی کی عمر اے آر وائی نیوز کے مطابق 92 سال ہے، تاہم وکی پیڈیا پر درج معلومات کے تحت ان کی عمر تقریباً 77 سال بتائی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…