بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب کے سرکاری کالجز کے لیے نئی ہدایات جاری

datetime 21  اکتوبر‬‮  2025 |

لاہور (این این آئی)محکمہ تعلیم پنجاب نے سرکاری کالجز کے طلبا کے لیے نئی ہدایات جاری کر دیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق دو یا زائد مضامین میں ایف گریڈ لینے والے طلباء کے داخلے بورڈ کو نہیں بھیجے جائیں گے۔امتحانات میں غیر حاضری کی صورت میں فی پرچہ 200روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا جبکہ ماہانہ ٹیسٹ میں غیر حاضری پر فی پرچہ 100روپے جرمانہ مقرر کیا گیا ہے۔

بغیر میڈیکل سرٹیفکیٹ کے امتحان سے غیر حاضری کی صورت میں طالبعلم کو فیل تصور کیا جائے گا۔محکمہ تعلیم نے واضح کیا ہے کہ صوبے کے تمام سرکاری کالجز میں ماہانہ، دسمبر اور پری بورڈ امتحانات میں شرکت لازمی قرار دی گئی ہے، تاکہ تعلیمی نظم و ضبط بہتر بنایا جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…