منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

شدید ترین سردی کی افواہیں،محکمہ موسمیات کا بڑا اعلان

datetime 16  اکتوبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے رواں سال پاکستان میں شدید ترین سردی پڑنے بارے سوشل میڈیا پر گردش کرنیوالی خبروں کی سختی سے تردید کر دی ۔ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق ایسی تمام خبریں حقائق کے بالکل منافی ہیں اور ان کی کوئی سائنسی بنیاد نہیں۔

ترجمان نے کہا کہ رواں برس سردیوں میں معمول سے کم بارش ہونے کا امکان ہے، جبکہ سردی کے ریکارڈ ٹوٹنے کے کوئی آثار نہیں ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال موسم سرما میں معمول کے مطابق سردی پڑنے کا امکان ہے۔ترجمان نے عوام سے اپیل کی کہ وہ افواہوں پر کان نہ دھریں اور درست معلومات کیلئے محکمہ موسمیات کی ویب سائٹ سے موسم کی صورتحال سے باخبر رہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…