جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

پشاور،شوہر نے بیوی اور 2 بیٹیوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2025 |

پشاور (این این آئی)پشاور کے علاقے چمکنی میں شوہر نے بیوی اور 2 بیٹیوں کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مارکر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں فضل حیدر نامی شخص نے پہلے اپنی بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کیا اور پھر 2 بیٹیوں کو بھی فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

ملزم فضل حیدر نے بیوی اور بیٹیوں کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کرلی، ملزم نے خود کو گولی مارکر اپنی جان کا خاتمہ کیا۔پولیس نے بتایا ہے کہ افسوسناک واقعہ چمکنی کے علاقے میں پیش آیا ہے تاہم واقعے کی وجہ فوری طور پر سامنے نہیں آئی جب کہ فضل حیدر کی دونوں بیٹیاں منہل اور مرہا جڑواں تھیں جن کی عمر 6 سال تھی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…