جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

نجی سوسائٹی میں گھر سے گولی لگی لاش برآمد

datetime 11  اکتوبر‬‮  2025 |

کراچی(این این آئی)تھانہ منگھوپیر کی حدود میں واقع نجی ہائوسنگ سوسائٹی (صائمہ عربین ولاز)میں 50 سالہ شخص کی گولی لگی لاش ملی۔ترجمان کراچی پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت افتخار احمد ولد سمیع احمد کے نام سے ہوئی ہے، لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والا افتخار نامی شخص صائمہ عربین ولاز کے مکان نمبر B-401 میں مقیم تھا۔

ابتدائی تفتیش کے مطابق واقعے کے وقت گھر میں موجود افراد نے فائرنگ کی آواز سنی تو کمرے میں پہنچے، جہاں افتخار احمد مردہ حالت میں پایا گیا۔پولیس حکام کے مطابق ابتدائی شواہد کے مطابق واقعہ خودکشی کا معلوم ہوتا ہے تاہم مزید تحقیقات جاری ہیں تاکہ واقعے کی وجوہات کا تعین کیا جا سکے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…