جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کیلئے 3نئے جہاز خریدنے کی منظوری

datetime 10  اکتوبر‬‮  2025 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کیلئے 3نئے جہاز خریدنے کی منظوری دیدی گئی۔ مزید 12جہازوں کی خریداری کیلئے نئے ٹینڈرز بھی جاری کردیاگیا۔ذرائع کے مطابق وزیربحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے نئے جہاز خریدنے کی ہدایت کردی۔ نئے جہازوں کے نام ایم ٹی کراچی، لاہور اور کوئٹہ رکھے جائیں گے۔

وزیربحری امور جنید انوار چوہدری نے کہاکہ پی این ایس سی کا فلیٹ 15جہازوں تک بڑھانے کا فیصلہ کیاہے، 3آئل ٹینکرز دسمبر تک پی این ایس سی فلیٹ میں شامل کیے جائیں گے۔ پی این ایس سی کا2026تک30جہازوں پر مشتمل فلیٹ کا ہدف ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…