منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

امریکی سفارتخانے کے وفد کی اڈیالا جیل آمد

datetime 8  اکتوبر‬‮  2025 |

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) — امریکی سفارتخانے کے چار رکنی وفد نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا۔

جیل انتظامیہ کے مطابق، امریکی وفد میں قونصل آفیسر ڈینس ہیر، قیصر اقبال، آمنہ بی بی اور اسامہ حنیف شامل تھے۔

ذرائع نے بتایا کہ وفد کو مجرم ظاہر جعفر سے قونصلر ملاقات کی اجازت دی گئی۔ ملاقات مکمل ہونے کے بعد امریکی سفارتخانے کا وفد اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہوگیا۔

یاد رہے کہ ظاہر جعفر معروف نور مقدم قتل کیس میں سزا یافتہ قیدی ہے اور اس وقت اڈیالہ جیل میں قید کی سزا کاٹ رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…