بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور ،18سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کرنے والے 4ملزمان گرفتار

datetime 7  اکتوبر‬‮  2025 |

لاہور (این این آئی) کاہنہ کے علاقے میں 18سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں 4ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کو محسن نامی ملزم نے بہانے سے محافظ ٹائون میں واقع ایک عمارت کی چھت پر بلایا، جہاں اس کے تین ساتھیوں نے مل کر اسے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزم شفیق نے نہ صرف لڑکی کی نازیبا ویڈیو بنائی بلکہ دوران زیادتی اسے تھپڑ بھی مارا۔

ایس پی ماڈل ٹائون کے مطابق متاثرہ لڑکی نے پولیس کو درخواست دی جس پر ملزمان کے خلاف تھانہ کاہنہ میں دفعہ 375 اے کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا، گرفتار ملزمان میں محسن، شفیق، جاوید اور ذیشان شامل ہیں۔ ایس پی اخلاق اللہ تارڑ نے کہا کہ اس واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور متاثرہ لڑکی کو انصاف فراہم کرنے کے لئے تمام قانونی کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…