بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

گلگت بلتستان اور مانسہرہ کے سیاحتی علاقوں میں موسم کی پہلی برف باری، دلکش نظارے

datetime 4  اکتوبر‬‮  2025 |

گلگت /مانسہرہ (این این آئی)گلگت بلتستان اور مانسہرہ کے سیاحتی علاقوں میں موسم کی پہلی برف باری شروع ہوگئی ہے جس سے علاقے کا منظر خوبصورت اور برف سے ڈھک گیا ، برف باری کے ساتھ ساتھ سردی میں اضافہ ہوگیا ہے جس سے مقامی باشندوں اور سیاحوں کو شدید سردی کا سامنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے بلند پہاڑوں پر موسم کی پہلی برف باری نے علاقے کو سفید چادر میں ڈھانپ لیا،برف باری کا آغاز گلگت کے قریب ساڑھے چار ہزار میٹر کی بلندی سے ہوا اور اس کا اثر خنجراب، بابوسر اور برزول ٹاپ جیسے دور دراز علاقوں تک پھیل چکا ہے، برف باری کی وجہ سے بالائی علاقوں میں شدید سردی کا سامنا ہے۔ تیز آندھی کے ساتھ ہلکی بارش بھی ہوئی ہے جس سے موسم مزید سرد اور برفیلا ہو گیا ہے، سیاحوں اور مقامی لوگوں کے لئے سردی سے بچاؤ کے انتظامات شروع کر دیئے گئے ۔دوسری جانب مانسہرہ کے سیاحتی مقامات جیسے بابو سر ٹاپ، بیسر اور نوری ٹاپ پر بھی برف باری کا آغاز ہو چکا ہے، بابو سر ٹاپ پر ہلکی برف باری سے علاقے کا منظر دلکش ہوگیا ہے اور سیاحوں کی بڑی تعداد نے ان سیاحتی مقامات کا رخ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…