بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان

datetime 4  اکتوبر‬‮  2025 |

اسلام آباد(این این آئی)آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد، بالائی پنجاب اور سندھ کے ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے، ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا تاہم بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور زیریں سندھ میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

سب سے زیادہ بارش پنجاب: مری 25، اسلام آباد (سید پور 23، زیرو پوائنٹ 12، بوکرا 04، گولڑہ 03)راولپنڈی (شمس آباد 16، چکلالہ 13، نیو کٹار یاں 08، گوالمنڈی 07، پیر ودھائی 04، کچہری 06)، جہلم 10، سیالکوٹ (ایئرپورٹ 10، سٹی 05)، منگلا 09، چکوال 03، منڈی بہاؤالدین اور گجرات 02، اٹک اور گوجرانوالہ 01، خیبر پختونخوا: کاکول 16، باچا خان ایئرپورٹ 07، بالاکوٹ 04، چترال 03، دروش 01، سندھ: بدین میں 04 ملی میٹر بارش ہوئی۔ جمعہ کو ریکارڈ کئے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: تربت 42، لسبیلہ اور پسنی میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے جمعہ کی رات زیریں سندھ میں بعض مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے باعث روزمرہ کے معمولات متاثر ہونے کمزور انفرا سٹرکچر (کچے گھر/دیواریں، بجلی کے کھمبے، بل بورڈز، گاڑیوں، سولر پینل وغیرہ) کو نقصان کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…