پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور ، بہنوئی نے گھر میں گھس کر فائرنگ کے بعد کمرے کو آگ لگا دی،سالہ جاں بحق،بیوی زخمی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2025 |

لاہور (این این آئی) سبزہ زار کے علاقے میں گھریلو جھگڑے پر بہنوئی نے گھر میں گھس کر فائرنگ کے بعد کمرے کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں سالہ جاں بحق اور اسکی بیوی زخمی ہوئی ۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے مطابق بظاہر یہ واقعہ گھریلو اختلافات کے باعث پیش آیا ہے ۔

بہنوئی نے گھر میں گھس پر فائرنگ کے بعد میں کمرے میں آگ لگادی، 43سالہ ثمر عباس آگ لگنے کے نتیجے میں جاں بحق ہو گیا جبکہ اسکی بیوی شدید زخمی ہو گئی جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس معاملے کی تحقیقات کررہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…