اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے مغل ہزارہ گوٹھ اور نارتھ ناظم آباد سے ملنے والے دونوں انسانی دھڑوں کی شناخت ہوگئی۔روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ مغل ہزارہ گوٹھ میں گھر سے ملنے والے دھڑ کی شناخت امداد کے نام سے ہوئی ہے، امداد کے قتل کا مقدمہ گلستان جوہر تھانے میں درج ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول امداد کے دو دوستوں کو گرفتار کیا گیا ہے، ملزمان نے اعتراف جرم کرلیا ہے۔ اس کے علاوہ نارتھ ناظم آباد بلاک ایل سے دو روز قبل ملنے والے دھڑ کی بھی شناخت ہوگئی، مقتول کی شناخت محمد یوسف کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس نے کہا کہ مقتول محمد یوسف کا سر گجر نالے سے ملا تھا، مقتول یوسف کے قتل کا مقدمہ تیموریہ تھانے میں درج ہے۔
کراچی سے ملنے والے دونوں انسانی دھڑوں کی شناخت ہوگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عربوں کا کیا قصورہے؟
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں درست پیشگوئیاں کرنے والے پروفیسر ژینگ نے ایران ، امریکہ اور اسرائ...
-
تیسری عالمی جنگ چھڑ چکی ہے، سابق نیٹو کمانڈر
-
عیدالفطر پر بینکوں سے نئے کرنسی نوٹ ملیں گے یا نہیں؟
-
سیکیورٹی خدشات، تعلیمی ادارے 2روز کیلئے بند رکھنے کا اعلان
-
بینک آف پنجاب نے دس ہزار روپے حاصل کرنے کا طریقہ کار وضع کر دیا
-
عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری ہوں گے یا نہیں؟ اسٹیٹ بینک کا بڑا اعلان
-
عیدالفطر سے قبل تنخواہوں اور پنشن کی پیشگی ادائیگی کا اعلان
-
تازہ ترین عمران خان بطور وزیراعظم میٹنگ کے ایجنڈے سے بھی لاعلم، فیصل واوڈا کی کلاس اور پھر فیض حمید...
-
پاکستانی کھلاڑی پر سری لنکا میں خاتون کو ہراساں کرنے پر جرمانہ
-
ہمارا روزہ قبول نہیں ہو رہا، مصر میں فجر کے وقت نے ہنگامہ کھڑا کردیا
-
سائفر کا معاملہ اور عمران خان کابینہ کا کردار، مراد سعید نے آنکھوں دیکھا حال بیان کردیا
-
سوئی سدرن کا رمضان گیس شیڈول میں تبدیلی کا فیصلہ
-
پاکستان میں سونا مسلسل تیسرے روز سستا ہوگیا

















































