اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

اسٹیبلشمنٹ علیمہ خان کو سپورٹ دلوا کر آ گے لانا چاہتی ہے’ شیر افضل مروت

datetime 2  اکتوبر‬‮  2025 |

لاہور( این این آئی)رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ علیمہ خان کو سپورٹ دلوا کر آ گے لانا چاہتی ہے، بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پر ان کی بہن کی حکمرانی ہے، علی امین کے مخالف گروپ کو مسلسل ملاقاتیں دلوائی گئیں،علیمہ خان عملاًپارٹی کا کنٹرول سنبھال چکی ہیں۔

ایک انٹرویو میں شیر افضل مروت نے کہا کہ جنیداکبر کو علی امین کے بغض میں لایا گیا ، کچھ لوگ وزیراعلی خیبرپختونخوا ہ کو ہٹانا چاہتے ہیں،پی ٹی آئی میں تقسیم اپریل2024 سے زیادہ ہوئی، علیمہ خان کوتشویش تھی کہ بشری بی بی کا پارٹی پر قبضہ ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ بانی کونتھیاگلی ریسٹ ہائوس منتقل کرنے کی ڈیل ہوچکی تھی، علی امین اسٹیبلشمنٹ کو گارنٹی دے رہے تھے بانی کو لے کرجائیں گے، اس گارنٹی میں امریکن اوورسیز بھی شامل تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…