ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)کچی پہاڑ پور میں بھائیوں کے درمیان لڑائی جھگڑے کے دوران بھائی نے بھائی کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ پہاڑ پور کے علاقہ کچی پہاڑ پور بھائیوں کے درمیان لڑائی جھگڑے کے دوران ایک بھائی مہر علی نے فائرنگ کرکے اپنے بھائی نعمت اللہ جاڑا ولد محمد صادق کو شدید زخمی کردیا، جس کو ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا ، پہاڑ پور پولیس نے جاں بحق ہونیوالے نعمت اللہ کے دوسرے بھائی محمد علی کی رپورٹ پر واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔
ڈی آئی خان، جھگڑے کے دوران بھائی نے بھائی کو قتل کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ



















































