بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والے شہریوں کیلئے بڑی خبر

datetime 26  ستمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد کے شہریوں کی سہولت کیلئے اہم فیصلہ کرلیا گیا ، آئی جی اسلام آباد نے لائسنس بنوانے کی ڈیڈ لائن میں 7روز کی توسیع کردی۔اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق آئی جی اسلام آباد نے شہریوں کی سہولت کے لیے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کی ڈیڈ لائن میں 7دن کی توسیع کر دی ہے، اب شہری 7اکتوبر 2025تک اپنا لائسنس بنوا سکیں گے۔

ترجمان نے کہا کہ 8اکتوبر سے بغیر ڈرائیونگ لائسنس سڑک پر گاڑی لانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، یہ فیصلہ شہریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کرنے کے پیش نظر کیا گیا ہے۔اسلام آباد پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ مقررہ تاریخ تک لازمی طور پر اپنا ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں،اس مقصد کے لیے شہر بھر میں سہولت ڈیسک قائم کیے گئے ہیں تاکہ عوام کو کسی پریشانی کا سامنا نہ ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…