منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 24  ستمبر‬‮  2025 |

کراچی (این این آئی)پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمت بغیر تبدیلی کے بلند ترین سطح پر برقرار ہے۔آل صرافہ ایسوسی ایشن کیمطابق پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کے دام 398800 روپے کی ریکارڈ سطح پر برقرار رہے،

اس کے علاوہ دس گرام سونے کے بھائو بغیر کسی تبدیلی کے 341906 روپے رہیفی تولہ چاندی کی قیمت 4637 روپے پر برقرار ہے،دوسری جانب انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونا 3770 ڈالر پر ریکارڈ کیا گیا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 5ہزار 100 روپے کا اضافہ دیکھا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…