سوات (این این آئی)خیبر پختون خوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں 4.6 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا ۔ زلزلہ پیمامرکزکے مطابق سوات اور گردونواح 4.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے،زلزلے کی زیر زمین گہرائی 152کلومیٹر تھی،زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کاپہاڑی سلسلہ تھا۔زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا،لوگ کلمہ طیبہ اوردرود شریف کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے،تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان



















































