اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں سونے کی قیمت میں جاری اضافے سے فی تولہ سونا تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 3400 اضافے سے 3لاکھ 93ہزار700 روپے ہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 2915 روپے اضافے سے 3لاکھ 37ہزار534 روپے ہے۔مزید برآں عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 34 ڈالر اضافے سے 3719 ڈالر فی اونس ہے۔
سونا مزید مہنگا: فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
پنشنرز کیلئے ڈیجیٹل پروف آف لائف اور پنشن ادائیگی کا نظرثانی شدہ طریقہ کار جاری
-
عثمان پیرزادہ اور حمیرا بانو کی شادی؟ اداکار نے لائیو شو میں حقیقت بتادی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری
-
یو اے ای ویزا ختم یا منسوخ ہونے پر پاکستانی کیا کریں؟ اہم ہدایات
-
رواں سال کی پہلی برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی
-
مریم نواز کے سرکاری جہاز کے اخراجات؛ اڑھائی کروڑ روپے کی ادائیگی اہم سرکاری دستاویزات سامنے آنے کا ا...
-
لاہور ، جعلی پیر کی دم کے بہانے لڑکی سے مبینہ زیادتی
-
پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت بکنگ جاری، دو ہزار سے زائد حج پیکیجز متعارف
-
جیولن تھرو کا عالمی معرکہ آج، اولمپک چیمپیئن ارشد ندیم اور دنیا کے ٹاپ ایتھلیٹس مدمقابل
-
پاکستان کے فاسٹ بولر رضا اللہ نے ٹیسٹ ڈیبیو پر 9 چھکے لگانے کا ریکارڈ برابر کردیا
-
لونگ کا تیل چہرے اور بالوں پر لگانے سے کیا ہوتا ہے؟ 5 فوائد جانیں



















































