ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

کراچی؛ بچیوں سے زیادتی کرنے والے درندہ صفت ملزم کی تہلکہ خیز ابتدائی تفتیشی رپورٹ

datetime 13  ستمبر‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے قیوم آباد سے کم عمر بچیوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کی ابتدائی تفتیش سامنے آگئی۔کراچی کے علاقے قیوم آباد سے کم عمر بچیوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گذشتہ روز گرفتار کیا گیا تھا جس کی تہلکہ خیز ابتدائی تفتیشی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔تفتیشی رپورٹ کے مطابق ملزم 2011 میں ایبٹ آباد سے کراچی آیا تھا، 2016 میں ملزم قیوم آباد میں منتقل ہوا اور شربت کا ٹھیلا لگایا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملزم 2016 سے کم عمر بچے اور بچیوں کے ساتھ بدفعلی اور زیادتی کررہا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملزم 5 سال سے 12 سال تک کے بچوں کو نشانہ بناتا رہا ہے، ٹھیلے پر آنے والے بچوں کو انعام کا لالچ دے کر اوپر گھر میں لے جاتا تھا۔پولیس حکام کے مطابق ملزم وڈیوز کس مقصد کے لیے بناتا تھا تفتیش جاری ہے، ملزم کے پاس سے 350 سے زائد نازیبا تصاویر اور ویڈیوز ملی ہیں۔پولیس نے بتایا کہ ملزم کا نشانہ کم عمر بچیاں ہوتی تھیں، ملزم کی ایک بچی کے ساتھ کئی ویڈیوز اور تصاویر موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…