پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

ایم ڈی کیٹ 2025ء کا شیڈول تبدیل، نئی تاریخ کا اعلان

datetime 12  ستمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے سیلابی صورتحال کے پیش نظر ایم ڈی کیٹ کے شیڈول میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا۔پی ایم ڈی سی کے مطابق وزیر صحت مصطفی کمال کی ہدایات پر میڈیکل انٹری ٹیسٹ کا شیڈول تبدیل کیا گیا ہے، چاروں صوبوں، آزاد جموں کشمیر اور گلگت بلتستان کے متعلقہ نمائندوں سے مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔

پی ایم ڈی سی نے بتایا کہ ایم ڈی کیٹ 26 اکتوبر 2025ء بروز اتوار کو ہوگا۔ پی ایم ڈی سی کے مطابق سیلاب متاثرہ علاقوں میں طلبا و طالبات کو درپیش مشکلات کے پیش نظر ایم ڈی کیٹ ری شیڈول کیا، یہ فیصلہ طلبا کے وسیع تر مفاد میں کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ ایم ڈی کیٹ پہلے 5 اکتوبر 2025ء کو منعقد ہونا تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…