پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری

datetime 12  ستمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمتوں میں 2.63 فیصد تک کا مزید اضافہ کردیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اوگرا نے ستمبر کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 2.63 فیصد تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاجس کے مطابق سوئی ناردرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 0.28 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا جس کے بعد نئی قیمت 12.01 ڈالر مقرر کر دی گئی۔

اسی طرح سوئی سدرن کے سسٹم پر بھی 0.28 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 11.01 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ہو گئی۔واضح رہے کہ اوگرا نے اگست میں بھی ایل این جی کی قیمتوں میں 1.46 فیصد تک اضافہ کیا تھا۔اوگرا کے نوٹی فکیشن کے مطابق سوئی سدرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت 0.15 ڈالر ایم ایم بی ٹی یو اضافے سے 10.73 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…