پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب سے گندم کی ترسیل پر پابندی کے باعث خیبر پختونخوا میں 83 فیصد فلور ملز بند

datetime 11  ستمبر‬‮  2025 |

پشاور (این این آئی)پنجاب سے گندم کی ترسیل پر پابندی کے باعث پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں 83 فیصد فلور ملز بند ہوگئیں جس سے صوبے میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

فلور ملز مالکان کے مطابق پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں کْل فلور ملز کی تعداد 288 ہے، پنجاب سے گندم کی سپلائی کی بندش کے بعد 83 فیصد ملز بند کردی گئی ہیں اور صوبے میں صرف 50 فلور ملز کام کر رہی ہیں،فلور ملز کی بند ش سے آٹے کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ ہوچکا ہے اور آٹے کی قلت کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں،ایک فلور مل میں 100 سے 150 مزدور کام کرتے ہیں اور ملز کی بندش سے ہزاروں مزدور بے روزگار ہو گئے ہیں۔فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق اگر پنجاب سے گندم کی سپلائی بحال نہ کی گئی تو پشاور اور صوبہ بھر میں آٹے کی شدید قلت پیدا ہو سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…