پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

محنت کشوں کی کم از کم اجرت مقرر، نوٹیفکیشن جاری

datetime 9  ستمبر‬‮  2025 |

لاہور(این این آئی)صوبائی وزیر لیبر ملک فیصل ایوب کھوکھر نے کہا ہے کہ محنت کشوں کی کم از کم اجرت 40 ہزار روپے مقرر کرتے ہوئے اس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ فیصل ایوب کھوکھر نے کہا ہے کہ مزدوروں کو 26 ورکنگ ڈیز پر کم از کم اجرت 40 ہزار روپے دی جائے گی جبکہ8 گھنٹے کام کے عوض 1538 روپے یومیہ اجرت مقرر کی گئی ہے۔صوبائی وزیر نے کہا کہ محکمہ لیبر ویلفیئر کی فیلڈ فارمیشن کو کم از کم اجرت پر سختی سے عملدرآمد کروانے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائون کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…