منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 9  ستمبر‬‮  2025 |
Summer Vacations in Punjab

حافظ آباد (این این آئی)پنڈی بھٹیاں میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔چیف ایگزیکٹوآفیسر ایجوکیشن نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ 111 دیہاتوں کے تعلیمی ادارے 12 ستمبر تک بند رہیں گے،سیلابی پانی سیمتاثرہ تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اضافہ کیا گیا ہے،پنڈی بھٹیاں کے متاثرہ دیہاتوں میں اسکول متاثرہ عمارتوں کا جائزہ لے کر کھولے جائیں گے۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کی جانب سیجاری نوٹیفکیشن کے مطابق متاثرہ علاقوں میں پرائمری، مڈل اور ہائی اسکول بند رہیں گے،فیصلہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔سیکریٹری اسکول ایجوکیشن پنجاب کے اعدادوشمار کیمطابق سیلاب کے باعث پنجاب کے2925 سرکاری اسکولز بند ہیں،817 اسکولز جزوی متاثر جبکہ 45 اسکولز مکمل تباہ ہو گئے،پنجاب کے 1700سے زائد اسکولز میں فلڈ ریلیف کیمپس قائم کیے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…