منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور سے جدہ جانے والی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی

datetime 8  ستمبر‬‮  2025 |

لاہور/کراچی( این این آئی)نجی ایئرلائن کی جدہ سے لاہور جانے والی پرواز نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ذرائع کے مطابق تکنیکی خرابی پر کپتان نے کراچی ایئر ٹریفک کنٹرولر سے لینڈنگ کی اجازت طلب کی، نجی ایئرلائن کا طیارہ بحفاظت کراچی ایئرپورٹ لینڈ کر گیا ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ طیارے میں 200 سے زائد مسافر سوار تھے، طیارے کو چیک کرنے پر علم ہوا کہ طیارے سے ایندھن لیک ہو رہا تھا، سی اے اے انسپکٹرز نے معاملے کی تحقیقات شروع کردیں ہیں۔ذرائع کے مطابق طیارے کی مرمت کے لیے ایئرلائن انجینئرز نے بھی اپنا کام شروع کر دیا، طیارے میں زیادہ تر عمرہ زائرین موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…