جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

راولپنڈی،بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو 3 مرتبہ سزائے موت کا حکم

datetime 4  ستمبر‬‮  2025 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کی مقامی عدالت نے طالبعلم کو اغوا کے بعد زیادتی کرکے قتل کرنے والے مجرم کو 3 مرتبہ سزائے موت سنادی۔راولپنڈی کے ایڈیشنل سیشن جج افشان اعجاز صوفی نے کمسن بچے کو اغوا کرنے کے بعد زیادتی کرکے قتل کرنے والے مجرم کے خلاف فیصلہ سنایا۔عدالت نے مجرم کو اغوا ، قتل اور زیادتی کی دفعات کے تحت جرائم ثابت ہونے پر سزائے موت دی، عدالت نے کمسن طالبعلم کے قاتل کو 3 بار سزائے موت کا حکم دے دیا۔

عدالت نے مجرم کو مجموعی طور پر 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا بھی حکم سنایا۔واضح رہے کہ مجرم عرفان عظیم نے چوتھی کلاس کے طالبعلم ابوبکر کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر دیا تھا۔مجرم کے خلاف راولپنڈی کے تھانہ دھمیال میں 15 مارچ 2023 کو مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…