منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

راولپنڈی،دسویں کی طالبہ کو شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی کرنے والا پرنسپل گرفتار

datetime 3  ستمبر‬‮  2025 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں دسویں جماعت کی طالبہ کو شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی کرنے والے اکیڈمی کے پرنسپل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پیرودہائی پولیس نے دسویں جماعت کی طالبہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔طالبہ نے ایف آئی آر میں الزام عائد کیا ہے کہ دسویں جماعت کے امتحان تھے، اکیڈمی میں ٹیوشن کے لیے جاتی تھی، اکیڈمی کے پرنسپل ملزم ضیاالرحمٰن نے شادی کا جھانسہ دے کر جسمانی تعلقات قائم کیے اور ریپ کرتا رہا۔

طالبہ نے الزام عائد کیا ہے کہ ملزم ضیا الرحمن نے دو دفعہ حمل بھی ضائع کرایا،پیرودھائی پولیس نے طالبہ کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…