ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 1  ستمبر‬‮  2025 |

لاہور (این این آئی)پنجاب بھر کے سرکاری اسکولوں کے لیے نئے اوقاتِ کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔سرکاری سکول 8بجے لگیں گے،ڈیڑھ بجے چھٹی ہوگی،جمعہ کے روز چھٹی 12 بجے ہوا کرے گی، سکینڈ شفٹ سکول 2 بجے لگیں گے اور چھٹی ساڑھے5 بجے ہوگی۔ڈبل شفٹ سکول جمعہ کے روز اڑھائی بجے لگیں گے۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…