منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

چائے پیش کرنے کا انداز پسند آنے پرسکول پرنسپل نےاپنے چپراسی سے شادی کرلی

datetime 1  ستمبر‬‮  2025 |

ملتان (نیوز ڈیسک)   صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں ایک غیر معمولی مگر دلچسپ واقعہ پیش آیا جہاں ایک سیکنڈری اسکول کی پرنسپل نے اپنے ہی اسکول میں ملازمت کرنے والے چپراسی کے ساتھ نکاح کرلیا۔

رپورٹس کے مطابق پرنسپل فرزانہ نے چپراسی فیاض کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کا فیصلہ کیا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ فیاض کی ذمہ دارانہ طبیعت اور چائے پیش کرنے کے سلیقے نے ان کے دل میں جگہ بنائی۔ انہوں نے خود ہمت کر کے فیاض کو شادی کی پیشکش کی جسے اس نے قبول کر لیا۔

یہ شادی علاقے میں زیرِ بحث ہے اور لوگ اسے ایک غیر روایتی مگر محبت پر مبنی فیصلہ قرار دے رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…