ریاض(این این آئی) سعودی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق مکہ مکرمہ اورمدینہ منورہ میں کارروائی میں کرتے ہوئے منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا۔سعودی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق مدینہ منورہ میں 2 پاکستانی شہریوں سمیت 3 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔گرفتار افراد کے پاس سے ایک کلو گرام میتھافیٹامین برآمد کی گئی ہے۔سعودی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق مکہ مکرمہ میں بھی 2 ایتھوپین شہریوں کو گرفتار کیا گیا ہے جن سے نشہ آور گولیاں برآمد کی گئی ہیں۔
مدینہ منورہ،منشیات فروشی کے الزام میں 2 پاکستانی گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کیلئے اہم اعلان
-
راولپنڈی مری روڈ پر شہری کو گاڑی سے گھسیٹنے کا ڈراپ سین، پولیس تحقیقات میں اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
”پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی“ آئی ایم ایف کو منالیا، وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
-
لاہور میں غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی، میڈیکل رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف
-
نیشنل ایمرجنسی لگنے جا رہی ہے، پورا پاکستان کنٹرول میں آ جائے گا، نجم سیٹھی کا دعویٰ
-
یکم جولائی 2027 سے گیس سلیب ختم، یکساں ٹیرف کے نفاذ کی تیاری مکمل
-
نادرا کی جانب سے شادی شدہ اورغیر شادی شدی خواتین کیلئے خصوصی سہولت کا اعلان
-
اجتماعی زیادتی کا شکار غیرملکی خاتون کی پنجاب اسمبلی میں موجودگی کی تصاویر سامنے اگئیں، تحقیقات میں...
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی گراوٹ آگئی
-
لاہور،زیادتی کا شکار غیرملکی خاتون کی مختلف کیفے ایز میں موجودگی کی تصاویر سامنے آگئیں
-
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا وزیراعلیٰ کی تبدیلی، پی ٹی آئی کی حکمت عملی بھی تیار



















































