پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

سیلاب متاثرین کے بجلی بلوں میں توسیع اور ریلیف کا اعلان

datetime 29  اگست‬‮  2025 |

لاہور (این این آئی) وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے سیلاب متاثرین کے بجلی بلوں میں توسیع اور ریلیف کا اعلان کردیا۔اویس لغاری نے کہا کہ جن علاقوں میں سیلاب آیا ہے وہاں صارفین کوریلیف دیں گے، سیلاب متاثرین کے بجلی کے بلوں میں توسیع بھی دی جائے گی ۔

وفاقی وزیرتوانائی نے کہا کہ پاکستان کے ایک کروڑ 80 لاکھ صارفین 70فیصد ڈسکاونٹ پر بجلی لے رہاہے، لوگ سولرپینل لگاکر خود کو200یونٹ سے نیچے لے کرگئے۔ بجلی کی قیمت سستی ہوئی ہے۔اویس لغاری کا مزید کہنا تھا کہ یہ نیٹ میٹرنگ والے آئی پی پیزبننے جارہے ہیں،نیٹ میٹرنگ کی وجہ سے 4روپے فی یونٹ بوجھ عوام پرپڑے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…