جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

سیلابی صورتحال، پنجاب یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کر دیئے

datetime 29  اگست‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صوبہ بھر میں سیلابی صورتحال کے باعث پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے 11 ستمبر سے شروع ہونے والے ایل ایل بی کے سالانہ امتحانات ملتوی کر دئیے ہیں۔ترجمان جامعہ پنجاب کا کہنا ہے ایل ایل بی کے سالانہ امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان جلد ہی کیا جائے گا۔ صوبے بھر میں سیلاب کی صورتحال کے باعث ایل ایل بی کے سالانہ امتحانات ملتوی کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…