بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

تعلیمی ادارے بند، طلبہ خوش ، چھٹیوں کی نئی تاریخ نے سب کو حیران کر دیا

datetime 28  اگست‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)طلبہ کے لیے چھٹیوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اور اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کی انتظامیہ نے گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اب یہ چھٹیاں 7 ستمبر 2025 تک جاری رہیں گی۔ اس فیصلے کی منظوری ڈیینز کمیٹی کی سفارشات اور 18 اگست 2025 کے اجلاس کے بعد دی گئی۔

نوٹیفکیشن میں مزید بتایا گیا ہے کہ یونیورسٹی کے تمام ہاسٹلز بھی اسی تاریخ کو دوبارہ کھولے جائیں گے۔ اس سے قبل پنجاب حکومت نے مرحلہ وار اسکولوں اور کالجوں کے دوبارہ کھلنے کا اعلان کیا تھا، جس کے مطابق گریڈ 9، 10، انٹرمیڈیٹ، O-Level اور A-Level کے طلبہ 18 اگست سے کلاسز میں شریک ہو رہے ہیں، جبکہ پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے طلبہ کے لیے کلاسز یکم ستمبر سے شروع ہوں گی۔یونیورسٹی کے شیڈول کے مطابق یک شفٹ اسکول پیر سے جمعرات صبح 7:30 سے دوپہر 1:00 بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ جمعہ کو 11:30 بجے بند ہوں گے۔ صبح کی شفٹ بھی انہی اوقات میں ہوگی، جبکہ شام کی شفٹ پیر سے جمعرات 2:00 بجے سے 6:00 بجے تک اور جمعہ کو 2:30 سے 5:30 بجے تک جاری رہے گی۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…